ووٹر چیک لسٹ

ووٹ دینے کے لیے آپ کی تیاری میں مدد کرنا

ہم جانتے ہیں کہ زندگی مصروف ہو سکتی ہے۔ ہماری ووٹروں کی فہرست اس بات کو یقینی بنانے میں آپ کی مدد کرے گی کہ آپ 2025 مارکم وارڈ 7 کے ضمنی انتخاب میں ووٹ دینے کے لیے تیار ہیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں۔ آئیے مل کر مارکم کا مستقبل بنائیں!

House icon

مرحلہ 1: ووٹ کے لئے اپنی اہلیت کی تصدیق کریں

کینیڈین شہری ہوں؛ •

  عمر کم از کم 18 برس ہو (ووٹنگ کے آخری دن کو یا آخری دن تک)؛ •

مارکم وارڈ 7 کے رہائشی، مالک مکان یا کرایہ دار ہوں ( یا شریک حیات میں سے کوئی ایک)؛ اور،•

  وو ٹ کے لئے اندراج ہو•

Laptop with magnifying glass icon

مرحلہ 2: ووٹ کے لئے اندراج

مارکم کی ووٹروں کی فہرست میں اپنی معلومات کی پڑتال کریں، تجدید کریں یا شامل کریں (خواہ آپ نے حالیہ انتخابات میں ووٹ دیا ہو)

Calendar icon

مرحلہ 4: ووٹ دینے کا منصوبہ بنائیں

ووٹنگ کا وہ اختیار منتخب کریں جو آپ کو بہترین لگے

وارڈ 7 میں کسی بھی ووٹنگ کی جگہ پر ذاتی طور پر جائیں• 

انتخابات سے متعلق مارکم کا ہیڈکوارٹرز• 

 

Candidate at podium icon

مرحلہ 5: معلوم کریں کہ عہدے کے لیے کون انتخاب لڑ رہا ہے۔

امیدواروں اور مقامی مسائل کے بارے میں جانیئے

X icon

مرحلہ 6: 26 سے 29 ستمبر کے دوران اپنا ووٹ ڈالیں

اپنی رائے کا اظہار کریں۔ آپ جمہوریت میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں

Person speaking into megaphone icon

مرحلہ 7: ووٹ دینے میں اپنے دوستوں اور اہل خانہ کی حوصلہ افزائی کریں

ووٹ ڈالنا ہمارا شہری فریضہ ہے

فوٹر پر اسکرول کرکے اور کوئی زبان منتخب کرکے Google Translate بھی اس ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔

Elections Markham
Markham Civic Centre
101 Town Centre Boulevard
Markham, Ontario, L3R 9W3
905.477.7000 x8683 (VOTE)
vote@markham.ca 

Scroll to top