ووٹر چیک لسٹ

ووٹ ڈالنے کے لیے تیار ہونے میں آپ کی مدد کرنا

ہم جانتے ہیں کہ زندگی کافی مصروف ہو سکتی ہے! ہماری ووٹر چیک لسٹ آپ کو یہ یقینی بنانے میں مدد کرے گی کہ آپ 2022 کے مارکھم بلدیاتی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے لیے تیار ہیں۔

اپنی رائے دیں۔ آئیں ایک ساتھ مل کر مارکھم کا مستقبل بناتے ہیں!

House icon

مرحلہ 1: ووٹ ڈالنے کی اپنی اہلیت کی تصدیق کریں۔

  · کینیڈا کا شہری ہو؛ •

  · عمر کم از کم 18 سال ہو؛ •

 · مارکھم کا رہائشی ہو، یہاں کسی جائیداد کا مالک ہو یا کرایہ دار ہو (یا ان میں سے کسی کا شریک  حیات ہو)؛ اور،

  · ووٹ دینے کے لیے رجسٹر شدہ ہو۔ •

Laptop with magnifying glass icon

مرحلہ 2: ووٹ ڈالنے کے لیے رجسٹر کریں

بلدیاتی ووٹرز کی فہرست میں اپنی معلومات کو چیک کریں، انہیں اپ ڈیٹ کریں یا اس میں کچھ شامل کریں (اگرچہ آپ نے حالیہ انتخابات میں ووٹ ڈالا ہو)

Mailbox with envelope icon

مرحلہ 3: اس موسم خزاں میں میل کے ذریعے اپنا ووٹر معلوماتی خط حاصل کریں

اگر آپ کو مورخہ 12 اکتوبر تک اپنا ووٹر معلوماتی خط موصول نہیں ہوتا ہے، تو دوبارہ چیک کریں کہ آیا آپ بلدیاتی ووٹرز کی فہرست میں ہیں یا نہیں۔

Calendar icon

مرحلہ 4: ووٹ ڈالنے کے لیے ایک پلان بنائیں

:ووٹنگ کا وہ طریقہ منتخب کریں جو آپ کے لیے موزوں ترین ہے

· آن لائن • 

· کاغذی بیلٹ • 

· خود جا کر ٹچ اسکرین کے ذریعے • 

· مارکھم انتخابات کا دفتر • 

مزید جانیں • 

Candidate at podium icon

مرحلہ 5: جانیں کہ انتخابات میں جیتنے کے لئے کون کون لڑ رہا ہے

امیدواروں اور مقامی مسائل کے بارے میں جانیں

X icon

مرحلہ 6: مورخہ 14 سے 24 اکتوبر تک اپنا ووٹ ڈالیں۔

اپنی رائے دیں – آپ جمہوریت میں ایک اہم کردار ادا کر رہے ہیں

Chat bubble icon

مرحلہ 7: ہمارا ووٹر کے تجربے کا سروے پُر کریں

مستقبل کے بلدیاتی انتخابات کے لیے ووٹرز کے تجربے کو بہتر بنانے میں ہماری مدد کریں

Person speaking into megaphone icon

مرحلہ 8: اپنے دوستوں اور فیملی کے ارکان کو ووٹ ڈالنے کی ترغیب کریں

ووٹ ڈالنا ہمارا شہری فریضہ ہے

فوٹر پر اسکرول کرکے اور کوئی زبان منتخب کرکے Google Translate بھی اس ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔

Elections Markham
Markham Civic Centre
101 Town Centre Boulevard
Markham, Ontario, L3R 9W3
905.477.7000 x8683 (VOTE)
vote@markham.ca 

Scroll to top